تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام یوم اقبال کے موقع پر بعنوان ’’فکر اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور آج کا پاکستان‘‘ سیمینار کا انعقاد

حکیم الامت ڈاکٹر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ایک پروقار سیمینار بعنوان ’’فکر اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور آج کا پاکستان‘‘ مورخہ 09 نومبر 2012ء دن 10:30 بجے مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان عوامی تحریک 365 ایم ۔ماڈل ٹاؤن لاہورمیں منعقد ہو رہا ہے۔ سیمینار میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی، صوبائی، ضلعی قائدین کے علاوہ مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات شرکت کریں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top