لیہ : منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اجتماعی قربانی 2012

عید الاضحی سال 2012ء کے موقع پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح لیہ میں بھی اجتماعی قربانیاں کی گئیں۔ اس سال منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لیہ کی طرف سے قربانی کا گوشت سیلاب متاثرین میں تقسیم کیا گیا۔ جہاں آج بھی ہزاروں افراد حکام بالا کی عدم توجہ سے بھوک اور قحط سالی کی وجہ سے مختلف تنظیمات کی طرف سے قائم کئے گئے امدادی کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ اس موقع پر منہاج القرآن کے کارکنان نے بڑھ چڑھ کر اس کار خیر میں حصہ لیا اور متاثرین کی معاونت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top