منہاج القرآن ویمن لیگ (چیچہ وطنی) کے زیراہتمام بیدارئ شعور ورکرز کنونشن و محفل میلاد کا انعقاد

11 نومبر2012ء بروز اتوار صبح 10 بجے منہاج القرآن ویمن لیگ (چیچہ وطنی) کے زیراہتمام بیدارئ شعور ورکرز کنونشن اور محفل میلاد کا TMA ہال میں انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور افنان بابر اور معلمہ نائلہ جعفر خصوصی خطاب فرمائیں گی، جبکہ منہاج نعت کونسل کی اراکین گلہائے نعت پیش کریں گی۔ خواتین و طالبات کو اس پاکیزہ محفل میں شرکت کی دعوت عام ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top