ضلعی امیر تحریک سیالکوٹ محمد سلیم بٹ کی اہلیہ وفات پا گئیں، نماز جنازہ آج ہوگی۔

ضلعی امیر تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ محمد سلیم بٹ کی اہلیہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی۔

 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 14 نومبر بروز بدھ، 04:30 بجے امام صاحب جنازہ گاہ شہر اقبال سیالکوٹ میں ادا کی جائے گی۔ تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

برائے رابطہ:

محمد سلیم بٹ
ضلعی امیر تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ
03006155050

چوہدری راشد محمود باجوہ
صدر تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ
03219619576

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top