راولپنڈی : سیاست نہیں ریاست بچاؤ کی تشہیری مہم

23 دسمبر کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستان آمد کے حوالے سے تشہیری مہم جاری ہے، جس کے لیے تحریک منہاج القرآن راولپنڈی نے وسیع پیمانے پر تشہیری مواد کی پرنٹنگ کا کام کروایا ہے، جس کو علاقے بھر کے مشہور و معروف اور عوامی جگہوں پر آویزاں کیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top