سانگلہ ہل : ایم ایس ایم کے زیراہتمام ''جاگو سانگلہ ہل مہم'' کا افتتاح

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل سانگلہ ہل کے زیراہتمام ''جاگو سانگلہ ہل مہم '' کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کا افتتاح ملک حق نواز اعوان نائب ناظم TMQ پنجاب نے کیا۔ اس موقع پر امجد علی قادری صدر TMQ تحصیل سانگلہ ہل، میاں محمد ندیم ناظم TMQ، محمد وقاص سینیئر نائب صدر ایم ایس ایم سانگلہ ہل، رضوان حسین اعوان نائب صدر ایم ایس ایم، رانا آصف دستگیر سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم سانگل اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top