کہروڑ پکا : سیاست نہیں ریاست بچاؤ تشہیری مہم

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 23 دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان پر ہونے والے سیاست نہیں ریاست بچاؤ عوامی اجتماع کے سلسلے میں علاقے بھر میں تشہیری مہم جاری ہے، جس میں وال چاکنگ، فلیکس بورڈ، پوسٹرز اور ہنڈبلز کی صورت میں تشہیری مہم کی جارہی ہے۔ اس مہم میں منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے عہدیداران و کارکنان شب و روز مصروف عمل ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top