راولپنڈی: منہاج القرآن یوتھ لیگ پی پی 10 بی کا ’’سیاست نہیں، ریاست بچاو‘‘ کنونشن

راولپنڈی میں منہاج القرآن یوتھ لیگ پی پی 10 بی کے زیراہتمام ’’سیاست نہیں، ریاست بچاو‘‘ ورکرز کنونشن ہوا۔ جس میں یوتھ لیگ کے عہدیداروں اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اس پروگرام کا آغاز تلاوت و نعت سے آغاز ہوا۔ جس کے بعد 23 دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان جانے والے قافلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء کو بتایا گیا کہ منہاج القرآن یوتھ لیگ پاکستان کے پلیٹ فارم سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تاریخی استقبال کیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top