منہاج القرآن یوتھ لیگ اسلام آباد کی ’’پاکستان بچاؤ ریلی‘‘ 16 دسمبر کو ہو گی

منہاج القرآن یوتھ لیگ اسلام آباد کے زیراہتمام 16 دسمبر بروز اتوار کو صبح 10 بجے پاکستان بچاؤ موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی۔ جس میں محمد رفیق صدیقی مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج القرآن یوتھ لیگ مہمان خصوصی ہوں گے۔ ریلی میں منہاج القرآن یوتھ لیگ اسلام آباد کی تمام یونین کونسلز کی باڈیز بھی شرکت کریں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top