پاکپتن : مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام پاکستان بچاؤ ریلی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکپتن کے زیراہتمام مورخہ 9 دسمبر 2012 کو پاکستان بچاؤ ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شریک ہوکر اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم سیاست نہیں ریاست بچانے کے ایجنڈے پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے شانہ بشانہ ہیں۔ طلبہ وہی کردار دہرائیں گے جو قیام پاکستان کے وقت ادا کیا تھا۔ طلبہ ریلی میں بدل دو یہ نظام کے نعرے بلند کرتے رہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top