ایم وائی ایل اور ایم ایس ایم تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام ’پاکستان بچاؤ یوتھ طلبہ ریلی‘ 15 دسمبر کو ہوگی

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے فورم منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام ’پاکستان بچاؤ یوتھ طلبہ ریلی‘ مورخہ 15دسمبر دن 1:00 بجے گلیانہ موڑ تا گوجرخان چوک نکالی جائے گی، جس کی صدارت پیر سید صدیق حسین شاہ کریں گے۔ تحصیل بھر سے ہزاروں کی تعداد میں طلبہ اور نوجوان اس ریلی میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top