ساہیوال: تحریک منہاج القرآن کسوال کی تشہیری مہم

ساہیوال میں منہاج القرآن کسووال کے زیراہتمام 23 دسمبر کی تشہیری مہم زور و شور سے جاری ہے۔ اس کے لیے جگہ جگہ استقبال قائد کے حوالے سے بینرز لگائے گئے اور وال چاکنگ کی گئی۔ منہاج القرآن کسووال کے کارکنان اور قائدین بڑی تیزی سے تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ کسووال سے گاڑیوں کا قافلہ مینار پاکستان جائے گا، جس کے لیے ہدف کے مطابق گاڑیوں کی ایڈوانس بکنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top