سیالکوٹ : یوتھ لیگ کے زیراہتمام نظام انتخاب کا علامتی جنازہ

16 دسمبر 2012ء کو منہاج القرآن یوتھ لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام موجودہ نظام انتخاب کا علامتی جنازہ نکالا گیا، اس پروگرام میں 300 سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ شرکاء سے انفارمیشن سیکرٹری منہاج القرآن یوتھ لیگ امجد محمود اعوان اور کیبنٹ ممبر حسن علی مصطفوی نے اظہار خیال کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top