گوجرانوالہ: ریاست بچاؤ موٹر سائیکل ریلی

14 دسمبر 2012ء تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ریاست بچاؤ موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ جس کی قیادت تحریک منہاج القرآن، تحریک منہاج القرآن یوتھ لیگ، ایم ایس ایم اور عوامی تحریک کے علاقائی قائدین نے کی۔ اس ریلی میں کارکنان اور طلباء نے تحریک منہاج القرآن کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔

 

 

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top