تحریک منہاج القرآن گوجر خان کے زیراہتمام ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام ورکرز کنونشن آج 30 دسمبر بروز اتوار دن 10 بجے علی پلازہ میں منعقد کیا جائے گا ۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کنونشن سے خصوصی خطاب کریں گے۔ علاوہ ازیں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 14 جنوری کے حوالے سے پوری دُنیا میں ورکرز کنونشنز کا انعقاد کیا جائے گا جو براہ راست چینل 92 پر پوری دُنیا میں نشر کیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top