شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کراچی بم دھماکے کی شدید مذمت

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کراچی بس میں بم دھماکے کی شدید ترین مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا تسلسل ملک کی سالمیت، قومی یکجہتی اور معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہے اس پر قابو پانے کے لیے ٹھوس اور موثر لانگ ٹرم حکمت عملی وضع کرنا ہوگی تاکہ اس نا سور کا خاتمہ ہوسکے۔شیخ الاسلام نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ انہوں نے شہید ہونے والوں کے لواحقین کو صبر کی تلقین کی.

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top