ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا وکلاء کنونشن سے خطاب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کل مورخہ 9 جنوری بروز بدھ 3:00 بجے سہ پہر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں عظیم الشان وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے۔ پنجاب بھر سے وکلاء برادری کے اہم رہنما اور مختلف بار کونسلز کے مختلف عہدیداران شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top