چکوال : پیر سید محمود الحسن شاہ خاکی نے لانگ مارچ میں شمولیت کا اعلان کردیا

ڈاکٹر طاہرالقادری کی جدوجہد میں ملک و قوم کی خیر ہے

پیر مستوار قلندر سید محمود الحسن شاہ خاکی سجادہ نشین دربار قادریہ مخدومیہ قلندریہ مخدوم پور شریف چکوال نے شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی جدوجہد میں ملک و قوم کی خیر ہے۔ انہوں نے اپنے لاکھوں مریدین اور وابستگان کو 14 جنوری کو ڈاکٹر طاہر القادی کے ساتھ لانگ مارچ میں جوق در جوق شرکت کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top