ینگ لائرز فورم کے زیراہتمام پریس کانفرنس آج دن 4 بجے بروز ہفتہ عثمانیہ ریسٹورنٹ میں ہوگی

تحریک منہاج القرآن کے میڈیا ایڈوائزر غلام علی خان کے مطابق ینگ لائرز فورم کے وکلاء آج دن 4 بجے بروز ہفتہ عثمانیہ ریسٹورنٹ میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔ جس میں سینکڑوں وکلاء 14 جنوری کو تحریک منہاج القرآن کے تحت ہونے والے عوامی مارچ کی حمایت اور شرکت کا اعلان کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top