تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائد ڈاکٹر شاہد محمود کی جدہ ائیرپورٹ پر الشیخ عبدالقادر گیلانی سے ملاقات

قدوۃ الاولیاء طاہر علاء الدین القادری الگیلانی البغدادی کے لخت جگر الشیخ عبدالقادر الگیلانی البغدادی نے جدہ ائیر پورٹ پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائد ڈاکٹر شاہد محمود سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی صحت و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی اور پاکستان میں انقلاب اور پاکستانی عوام کے حقوق کی بازیابی کے لیے ان کی جاری کاوشوں کو نہایت سراہا ا ور کامیابی کی خصوصی دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top