ڈاکٹر محمد طاہر القادری 22 جنوری کو 12:30 بجے دوپہر ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کل مورخہ 22 جنوری 2013 بروز منگل مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن، 365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور میں بوقت 12:30 بجے دوپہر ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اس اہم پریس کانفرنس میں ڈاکٹر طاہر القادری ملکی حالات کے تناظر میں اہم اعلانات کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top