ڈسکہ : تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام عید میلاد النبی (ص) کا جلوس

تحریک منہاج القرآن ڈسکہ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان جلوس نکالا گیا، جس میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے عہدیداران و کارکنان سمیت اہل علاقہ کی موثر شخصیات اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس سے متعلقہ فوٹو البم ملاحظہ کرنے کے لئے کلک کریں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top