تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا۔

مورخہ: 02 مارچ 2013ء

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا۔

فیصل آباد: تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی ایگزیکٹو کونسل کے عہدیداران کا اہم اجلاس آج ضلعی آفس میں منعقد ہوگا جس کی صدارت ضلعی امیر تحریک سید ہدایت رسول قادری کریں گے اجلاس میں ضلعی ناظم انجینئرمحمد رفیق نجم، رانا غضنفر علی، حاجی امین القادری، میاں کاشف محمود، میاں امجد قادری، غلام محمد قادری و دیگر ضلعی عہدیداران تمام فورمز کے صدور اورصوبائی حلقہ جات کے صدر و ناظم شرکت کریں گے ۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top