پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی کی زیرصدارت تعزیتی اجلاس

مورخہ: 09 مارچ 2013ء

وزنامہ اساس کے چیف نیوزایڈیٹر اسماعیل اشرف کی والدہ کی وفات پر عوامی تحریک کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس عوامی تحریک کے اسلام آباد میڈیا سیل میں منعقدہوا۔ اجلاس میں انچارج میڈیا سیل غلام علی خان، شمری زاعوان، غلام مصطفی نورانی، قاری ایاز،عمرہاشمی،اور دیگرنے شرکت کی اس موقع پر روزنامہ اساس کے چیف نیوز ایڈیٹر اسماعیل اشرف کی والدہ کی وفات پر اجتماعی دعاکی گئی، عمر ریاض عباسی نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام اور قبرمین حضورصلی اللہ علیہ وآلہو کی شفاعت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق مرحمت فرمائے(آمین)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top