راولپنڈی : پاکستان عوامی تحریک کی وال چاکنگ

مورخہ: 13 مارچ 2013ء

ملک میں رائج ظالمانہ اور کرپٹ نظام انتخاب کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے 17 مارچ 2013ء کو لیاقت باغ راولپنڈی میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ملک بھر میں وال چاکنگ، بینرز، پوسٹرز اور دیگر تشہیری مہم کا  کام جاری ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی 5 نے علاقے بھر میں دیواروں پر وال چاکنگ کروائی جس میں کرپٹ اور فرسودہ نظام کو سمندر برد کرنے کے لیے عوام پاکستان کو 17 مارچ کو عوامی جلسہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ساتھ دینے کے لیے کہا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top