سابق صدر یورپین کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل محمد افضل انصاری کے والد گرامی انتقال کر گئے

مورخہ: 29 مارچ 2013ء

ناروے: سابق صدر یورپین کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل محمد افضل انصاری کے والد گرامی رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

ان کے انتقال پر ملال کے موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، صدر سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر فیڈرل کونسل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض، ناظم امورخارجہ جی ایم ملک اور دیگر قائدین تحریک نے محمد افضل انصاری کے والد گرامی کی وفات حسرت آیات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کے صبر و استقامت کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top