یونیورسٹی آف گجرات میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی تنظیم سازی

گجرات: یونیورسٹی آف گجرات میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی تنظیم نے بائیو لوجیکل سائنسز بلاک کی تنظیم سازی کی۔ اس موقع پر نئے عہدیداران کو مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مقاصد بارے بریفنگ دی گئی علاوہ ازیں ملک میں رائج کرپٹ اور فرسودہ نظام انتخاب کے خلاف موومنٹ کی بیداری شعور تحریک بارے بھی آگاہ کیا گیا۔

نئے منتخب ہونے والے عہدیداران سے حلف لیا گیا اور ان کو مبارک باد دی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top