پاکستان عوامی تحریک کا عالمگیر ورکرز کنونشن آج 28 اپریل کو ہو گا، ڈاکٹر طاہرالقادری کرپٹ نظام انتخاب کو مسترد کرنے کا مکمل لائحہ عمل دیں گے

پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام 11 مئی کو اعلان شدہ ملک گیر دھرنوں کے تسلسل میں آج مورخہ 28 اپریل (اتوار) شام پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون لاہور میں عالمگیر ورکرز کنونشن ہو گا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے سے اہم خطاب کے دوران کرپٹ نظام انتخاب کو مسترد کرنے کا مکمل لائحہ عمل دیں گے۔ ورکرز کنونشن ملک کے 300 شہروں سمیت دنیا بھر میں ہونے والے اجتماعات میں براہ راست دیکھا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top