شور کوٹ: کرپٹ نظام انتخاب کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کی ریلی

مورخہ: 06 مئی 2013ء

پاکستان عوامی تحریک شورکوٹ کے زیراہتمام کرپٹ نظام انتخاب کے خلاف موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز دن 11 بجے ہوا اور تمام شہر کے چوکوں اور بازاروں سے ہوتی ہوئی دن 1 بجے اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی صدارت صدر پاکستان عوامی تحریک شورکوٹ چوہدری محمد اعظم چٹھہ نے کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top