فیصل آباد: نظام بدلو سیمینار کا انعقاد

مورخہ: 06 مئی 2013ء

فیصل آباد: تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر اہتمام نظام بدلو سیمینار کا انعقاد ہوا۔ پروگرام کی ابتداء تلاوت کلام مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوئی۔اس سیمینار میں نمایاں تحریکی خدمات سرانجام دینے والے کارکنان میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔

سیمینار میں فیصل آباد کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کا اختتام ملکی سلامتی کی دعا کے ساتھ کیا گیا۔

 

 

 

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top