لاہور: پاکستان عوامی تحریک لاہور کا دھرنا مہم کے لیے تیار کیا گیا فلوٹ

مورخہ: 11 مئی 2013ء

کرپٹ نظام سے لڑنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔11 مئی کو دھرنا ہوگا

لاہور: پاکستان عوامی تحریک لاہور کے زیرِ اہتمام ایک خوبصورت فلوٹ تیار کیا گیا جو لاہور بھر کی مختلف شاہراوں جن میں دھرمپورہ، فیروز پور روڈ، کینال روڈ، شالامار لنک روڈ، ریلوے اسٹیشن، دو موریا پل، مینار پاکستان، دربار داتا صاحب، چو برجی، ملتان روڈ، ٹھوکر نیاز بیگ، رائیونڈ، مال روڈ، کینال روڈ، چونگی امرسدھو، قینچی سٹاپ، والٹن روڈ، ڈیفنس، لاہور کینٹ اور گرد و نواح میں سات دن و رات مسلسل چلایا گیا۔

جس میں تقریباََ 65 ہزار ہینڈ بل تقسیم کیئے گئے اور لاکھوں لوگوں کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے 11 مئی کےدھرنے اور کرپٹ نظام کے خلاف کلپس بذریعہ LCD سنائے گئے اور دھرنے میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top