پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام پری بجٹ سیمینار آج ہو گا

مورخہ: 11 جون 2013ء

ماہر معیشت دان، دانشور، سیاست دان، صحافی اور دیگر ماہرین اقتصادیات بجٹ تجاویز دیں گے

پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام آج بروز منگل 11 بجے دن مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پری بجٹ سیمینار ہو گا جس میں ملک کے ماہر معیشت دان، دانشور، سیاست دان، صحافی اور دیگر ماہرین اقتصادیات کے ساتھ بجٹ تجاویز دیں گے اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، غربت، لوڈ شیڈنگ، لاقانونیت اور مایوسی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کا اعلان کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top