سندھ: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ہفتہ وار حلقہ درود و فکر کا انعقاد

مورخہ: 11 جون 2013ء

تحریک منہاج القرآن سندھ کے صوبائی مرکز جامع مسجد رحمانیہ (کراچی) میں ہفتہ وار حلقہ درود و فکر زیر سرپرستی الحاج ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف منعقد کیا گیا۔ جس میں جامعۃ المنہاج تحفیظ القرآن کراچی کے طلبہ اور اہل محلہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے آخر میں علامہ نفیس قادری نے اختتامی دعا کرائی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top