منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے تحت آج پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

مورخہ: 17 جون 2013ء

منہاج القرآن ویمن لیگ لاہور کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس اور بانی پاکستان قائد اعظم کی رہائش گاہ پر دہشت گردی کے بدترین واقعہ کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے آج شام 4:00 بجے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ مظاہرے میں سینکڑوں خواتین کوئٹہ سانحہ میں شہید ہونے والی طالبات اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والی نرسوں سے اظہار یکجہتی کریں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top