گجرات: یونیورسٹی آف گجرات میں ایم ایس ایم کی فیئر ویل پارٹی

مورخہ: 18 جون 2013ء

گجرات: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام جامعہ گجرات میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے سینئر ساتھیوں کے اعزاز میں فیئر ویل پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں موومنٹ کے تمام اراکین نے شرکت کی اور ایک جگہ مل بیٹھے۔ اس فیئر ویل پارٹی میں چیف گیسٹ گوجرانوالہ ڈویژن کے سبطین علی کلیر تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top