ڈاکٹر حسن محی الدین قادری 26 جون کو بارسلونا (سپین) میں پیغام امن کانفرنس سے خطاب کریں گے

مورخہ: 23 جون 2013ء

بارسلونا( نوید احمد اندلسی ) شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے بڑے صاحبزادے اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری دورۂ سپین کے دوران بارسلونا میں پیغام امن کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی پریس ریلیز کے مطابق یہ کانفرنس 26 جون 2013ء کی شام 6:30 بجے بارسلونا سنٹر میں Av Paral پر واقع Hotel Apolo کے ہال میں منعقد ہو گی جس میں شرکت کی دعوت عام ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top