منہاج پروڈکشنز کے ڈائریکٹر عامر یوسف چودھری کے چچا جان انتقال کر گئے

منہاج پروڈکشنز کے ڈائریکٹر عامر یوسف چودھری کے چچا جان 28 جون 2013 کو سیالکوٹ میں انتقال کر گئے (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ صدر سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر فیڈرل کونسل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، امیر تحریک فیض الرحمن خان درانی، صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز قاضی فیض الاسلام، نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات احمد نواز انجم، سیکرٹری کوآرڈینشن پاکستان عوامی تحریک ساجد محمود بھٹی اور دیگر تمام مرکزی قائدین اور تحریکی ساتھیوں نے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت اور بخشش کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top