پاکستان عوامی تحریک گلبرگ ٹاؤن لاہور کی تنظیم نو

عارف چودھری صدر رانا عتیق الرحمان ناظم نشر و اشاعت منتخب

پاکستان عوامی تحریک گلبرگ ٹاؤن کی تنظیم نو کی گئی۔ تنظیم نو کے ذریعے عارف چودھری صدر، چوہدری محمد ارشد سنیئر نائب صدر، میاں محمد صدیق نائب صدر اور رانا عتیق الرحمان کو ناظم نشر و اشاعت کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری افضل گجر اور جنرل سیکرٹری لاہور حافظ غلام فرید نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور کہا کہ یقینا گلبرگ ٹاؤن کے نئے عہدیداران پاکستان عوامی تحریک کے حقیقی تبدیلی کے پیغام کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top