فتح پور: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام افطار پارٹی کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن فتح پور کے زیراہتمام ضلعی امیر محمد نواز قادری کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ وقت افطار سے پہلے تلاوت کلام پاک کی گئی اور بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کی گئی۔ اس موقع پر نائب ناظم تحریک منہاج القرآن پنجاب چوہدری قمر عباس دھول نے خصوصی خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top