لاہور: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ساتھ منہاجیئنز کوآرڈینیشن کونسل کا تنظیمی اجلاس

مورخہ: 22 اگست 2013ء

منہاجیئنز کوآرڈنیشن کونسل کا تنظیمی اجلاس شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر 21 اگست 2013 بروز پیر کو منعقد ہوا جس میں پاکستان بھر سے منہاج یونیورسٹی کے فاضلین، مرکزی اور ضلعی کوآرڈنیٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔

اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے متفقہ مشاورت سے غیر معینہ مدت کے لیے رانا محمد ادریس قادری کو منہاجیئنز کا صدر مقرر کیا، جس پر دنیا بھرسے فاضلین نے رانا محمد ادریس قادری کو اس ذمہ داری کے سنبھالے پر مبارک باد پیش کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top