تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کا بیدارئ شعور ورکرز کنونشن 14 ستمبر کو ہو گا، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری خطاب کریں گے

فیصل آباد ( ) تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام بیدارئ شعور ورکرز کنونشن 14 ستمبر شام 5 بجے بغدادی پارک گلبرگ اے میں منعقد ہوگا۔ ضلعی سیکرٹری اطلاعات غلام محمد قادری کے مطابق کنونشن میں صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ملکی حالات کے تناظر میں مرکزی پالیسی پر ہزاروں ورکرز سے خطاب کریں گے۔ کنونشن کو کامیاب بنانے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top