تحریک منہاج القرآن گلیانہ، گوجرخان کے ناظم محمد حفیظ کے برادر نسبتی انتقال کر گئے

گوجرخان ( ) تحریک منہاج القرآن گلیانہ کے ناظم محمد حفیظ کے برادر نسبتی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد گلیانہ میں انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے صدر ڈاکٹر محمد واجد، ناظم محمد ریاست قادری، ناظم مالیات حاجی خالد محمود، ناظم میڈیا عبدالستار نیازی سمیت منہاج القرآن کے رفقاء، اہل علاقہ اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top