کراچی: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن لیاری ٹاؤن یو سی 1 (کراچی) کے زیراہتمام درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس موقع پر تحریک کے جملہ فورمز منہاج القرآن یوتھ لیگ، علماء کونسل، ایم ایس ایم اور منہاج القرآن ویمن لیگ کے عہدیداران بھی شریک ہوئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top