تحریک منہاج القرآن دولتالہ کے زیراہتمام پیغام شہادت امام حسین کانفرنس 7 نومبر کو ہو گی۔

دولتالہ(نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن بھیر رتیال کے زیراہتمام پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس 7 نومبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء مرکزی جامع مسجد میں منعقد ہوگی۔ خصوصی خطاب شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری علامہ علی اختر اعوان کریں گے، جبکہ خصوصی شرکت چوہدری محمد اسحاق صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 4 اور محمود الحق قریشی سرپرست تحریک منہاج القرآن پی پی 4 کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top