سیکرٹری فارن افیئرز تحریک منہاج القرآن میاں اشتیاق کے خالہ زاد بھائی ایک حادثے میں قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔

2 نومبر 2013 سیکرٹری فارن آفیئرز تحریک منہاج القرآن میاں محمد اشتیاق کے خالہ زاد بھائی ایک حادثے میں قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری نے مرحوم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔ علاوہ ازیں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹرحسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، صدر پاکستان عوامی تحریک شیخ زاہد فیاض، ڈائریکٹر امور خارجہ جی ایم ملک، ندیم احمد اعوان سیکرٹریی فنانس امور خارجہ، وسیم افضل سیکرٹری امورخارجہ ودیگر مرکزی قائدین نے بھی مرحوم کی وفات پر اظہارتعزیت کیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top