اسلام آباد: یو سی 49 میں ورکرز کنونشن کے موقع پر قائد تحریک کا خطاب براہ راست سنایا گیا

بیدارئ شعور فیز 2 کے سلسلہ کا ورکرز کنونشن لاہور سمیت پورے پاکستان کے ہر تحصیل ہیڈ کوارٹر اور یونین کونسل میں منعقد ہوا جس سے ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے براہ راست خطاب کیا۔ اس سلسلے میں این اے 49 یو سی ساحلہ اسلام آباد میں بھی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب براہ راست سنایا گیا۔ کنونشن میں کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top