کراچی: صابری چوک میں بیدارئ شعور پروجیکٹر پروگرام کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن اور منہاج القرآن یوتھ لیگ اورنگی ٹاؤن (کراچی) کے زیراہتمام کراچی شہر کے مختلف ٹاؤنز اور یونین کونسلز میں پروجیکٹر پروگرامز کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس سلسلے کا ایک پروگرام 11 نومبر کو صابری چوک میں منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بیدارئ شعور اور موجودہ سیاسی، سماجی اور کرپٹ نظام انتخاب سے متعلق خطابات، انٹرویوز اور شارٹ کلپس سنائے گئے۔ واضح رہے کہ پروگرامز کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top