لیہ: تحریک منہاج القرآن کا تنظیمی اجلاس

تحریک منہاج القرآن فتح پور (لیہ) کے زیراہتمام تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک کے جملہ عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس موقع پر ضلعی امیر تحریک منہاج القرآن محمد نواز قادری اور ملک مسعود الہی فتح پور لیہ نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں محمد نواز قادری نے لانگ مارچ فیز ٹو کے لیے دو کروڑ نمازیوں کی تیاری کے سلسلے میں خصوصی خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top