منہاج انٹرنیٹ بیورو کے سابق ممبر محمد سلیم پاکستانی کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں

منہاج انٹرنیٹ بیورو کے سابق ممبر محمد سلیم پاکستانی کے والد محترم الہ آباد، ٹھینگ موڑ، قصور میں انتقال کر گئے ہیں، اناللہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔ جس میں منہاج القرآن کے مرکز سے بھی وفد شرکت کرے گا۔ علاوہ ازیں تحریک منہاج القرآن الہ آباد کے عہدیداران و کارکنان بھی شریک ہونگے۔

رابطہ نمبر:
0300.809.1802
0321.404.3834

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top