ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے وطن عزیز اور پوری دنیا میں بسنے والی مسیحی برادری کو ہیپی کرسمس

وطن عزیز میں بسنے والی تمام مسیحی برادری کو سیدنا عیسی علیہ السلام The Jesus Chirist  کا یوم پیدائش مبارک ہو۔ سیدنا عیسی علیہ السلام جو کہ امن ومحبت کے شہزادے ہیں۔ جنہوں نے پورے عالم انسانیت کو محبت اور امن کا درس دیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے پوری دنیا میں بسنے والے مسیحیوں کو خوشی کے اس تہوار پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

سہیل احمد رضا
ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top